: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (GHMC) نے 568 کروڑ روپے کی لاگت سے پارکنگ، وینڈنگ زون اور سائیکلنگ ٹریک جیسی سہولیات کے ساتھ 29 اختراعی
راہداریوں کی تعمیر کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ سڑک کے دونوں طرف حبسی گوڈا سے آرام گھر تک اور این ایم ڈی سی سے گچی باؤلی براستہ شیک پیٹ تک تعمیر کیا جائے گا۔ کوریڈورز 150 فٹ سے 200 فٹ چوڑے ہوں گے۔