: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد: ایل بی میں صدولا بٹوکما کی تقریبات کے پیش نظر اسٹیڈیم، لبرٹی جنکشن، اور اپر
ٹینک بند، حیدرآباد ٹریفک پولیس نے شہر میں ٹریفک کی کچھ پابندیاں جاری کیں۔ پیر کو ہونے والے پروگراموں میں دوپہر 3 بجے سے رات 9 بجے تک ٹریفک جام کا امکان ہے۔