the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،28جون(یواین آئی)تلنگانہ کی گورنر تمیلی سائی سوندراراجن نے سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راو کے 26فیٹ اونچے برونز کے مجسمہ کی نقاب کشائی کا کام نیکلس روڈ پر انجام دیا جس کا نام بدل کر پی وی مارگ کردیاگیا



ہے۔
وزیراعلی کے چندرشیکھرراو ان اہم شخصیات میں شامل تھے جو نرسمہاراو کی صد سالہ تقاریب کے اختتام کے موقع پر ہوئے اس پروگرام کے موقع پر موجود تھے۔
اس موقع پر وزیراعلی نے نرسمہا راوچیر کا اعلان کیا جو کاکتیہ یونیورسٹی میں قائم کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.