the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد پولیس نے عوام میں ذمہ داری کا احساس پیدا کرنے کے لیے ریسٹورنٹس میں چھاپہ مار کارروائی کی۔ تاہم، اس کارروائی نے نیٹیزن کے درمیان ردعمل کو جنم دیا ہے.

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں پولیس افسران کو حیدرآباد کے ریسٹورنٹس جیسے کنگ خواجہ ہوٹل، لکی ہوٹل، نفیس کیفے، ماشااللہ ہوٹل، مینا کیفے، صدیقی ہوٹل، اور یاسید ہوٹل میں لوگوں کو بے ترتیب طور پر تلاش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 پولیس نے کہا کہ تلاشی لینے کا



مقصد یہ جانچنا تھا کہ گاہک کوئی ہتھیار یا کوئی ایسی چیز جس سے خطرہ ہو اس کو لے کر ہوٹل میں داخل رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ تلاشی کے دوران کچھ نہیں ملا، لیکن اس سے عوام میں ذمہ داری کا احساس پیدا ہوا ہے۔

تاہم کچھ لوگوں نے پولیس کی کارروائیوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ ایک فرد نے سوال کیا، 'کیا سٹی پولیس کو عوام پر اس طرح کی تلاشی لینے کی اجازت ہے؟'

جواب میں، ایک اور نیٹیزین نے الزام لگایا، "پولیس کی یہ کارروائیاں قانون کی حکمرانی کے لیے ان کی بے توجہی کو ظاہر کرتی ہیں۔"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.