: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موسمی امراض میں مبتلا مریض سرکاری اسپتالوں میں پہنچ رہے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے لوگ موسمی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ وہ علاج کے لیے سرکاری اسپتالوں کی جانب رجوع کر
رہے ہیں، جس کی وجہ سے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کا ہجوم نظر آ رہا ہے۔ ملک پیٹ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل میں مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔ کچھ دنوں سے 600 سے 900 مریض آرہے ہیں ان میں زیادہ تر موسمی امراض کے متاثرین علاج حاصل کر رہے ہیں۔