the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/11ستمبر(ایجنسی) حیدرآباد میں پرانی حویلی واقع نظام کے میوزیم سے چوری ہوئے جڑے سونے کے ایک ٹفن سمیت کئی بیش قیمتی سامان پولیس نے برآمد کر لئے ہیں۔ ان برتنوں کا استعمال حیدرآباد کے آخری نظام میرعثمان علی خان، آصف جاہ (ساتویں) نے کیا تھا۔ بین الاقوامی بازار میں ان قدیم سامانوں کی قیمت تقریباََ 50 کروڑ بتائی جا رہی ہے۔

پولیس کے مطابق، یہ



چور دو ستمبر کی رات میوزیم سے ہیرے جڑے دو کلوگرام وزنی سونے کا ایک ٹفن اور مانک، ہیرا اور پنا سے جڑا ہو ایک کپ، ایک پلیٹ اور چمچ چوری کر ممبئی بھاگ گئے تھے اور وہاں ایک شاندار ہوٹل میں چھپے ہوئے تھے۔


پولیس نے ان چوروں کا پتہ لگانے کے لئے 15 خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی، جس نے انہیں ممبئی میں پکڑا اور چوری ہوئے تمام سامان بھی برآمد کئے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ چور ساتویں نظام کے اس بیش قیمتی ٹفن میں روز کھانا کھایا کرتے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.