راست
حیدرآباد: جناب محمد نذیر الدین احمد عرف عابد بھائی پروپرائٹر محمدیہ جویلرس عکاظ کامپلکس مہدی پٹنم، ساکن نزد والٹا ہوٹل مغل پورہ ولد جناب محمداسحاق الدین احمد صاحب مرحوم کا جمعہ 17- مئی 2024ء کو انتقال ہوگیا
ہےـ نماز جنازہ ہفتہ 18- مئی کو بعد نماز ظہر ( جماعت ـ 30-1 بجے ) مسجد احاطہ درگاہ حضرت امراللہ شاہ صاحب مغل پورہ میں ادا کی جائے گی ـ تدفین قبرستان احاطہ دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئےگی ـ
مزید تفصیلات کے لئے فون 8639678006 پر یا 9700150382 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے ـ