the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: قطب اللہ پور حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کونا سری سائلم یلم گوڈ نے جمعہ 5 اپریل کی صبح آل انڈیا کانگریس کمیٹی انچارج برائے تلنگانہ دیپا داس منسی اور چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ 

انہوں نے 2023 کے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں قطب اللہ پور حلقہ سے بی جے پی امیدوار کے طور پر حصہ لیا لیکن انہیں بی آر ایس امیدوار کے پی وویکانند نے شکست دی۔

انتخابی مہم کے دوران



ایک ٹیلی ویژن مباحثے کے دوران سری سائلم گوڈ اور  ویویکانند کے درمیان تکرار کا ویڈیو آن لائن مقبول ہوا۔

کانگریس کے سینئر قائدین پٹنم مہیندر ریڈی اور مینم پلی ہنمنتھ راؤ نے سری سائلم گوڈ سے ان کے گھر پر ملاقات کی اور چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب سے کانگریس پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔

ریاستی بی جے پی صدر جی کشن ریڈی کے نام اپنے استعفیٰ کے خط میں، گوڈ نے کہا کہ وہ "عوام تک زیادہ قابل رسائی ہونے اور ریاست تلنگانہ کی ترقی میں حصہ لینے کے احساس کے ساتھ" کانگریس میں شامل ہو رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.