: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شہرحیدرآباد کے کوکٹ پلی، مادھاپور اورجوبلی ہلزعلاقوں میں آئی ٹی نے چھاپے مارے۔منگل کی صبح آئی ٹی کی ٹیموں نے اچانک یہ کارروائی کی۔کوکٹ پلی کے رینبووستارا اپارٹمنٹ میں آئی ٹی کی ٹیم نے چھاپے مارے۔آئی بلاک میں واقع ایک
تلگونیوزچینل کے مالک کے مکان کی تلاشی لی گئی۔بشیرباغ میں اسٹارفائنانس کمپنی کے صدردفتر کے بشمول اسٹارفائنانس کمپنی کے سی ای او، منیجنگ ڈائرکٹر کے مکانات کی بھی آئی ٹی کی ٹیموں نے تلاشی لی۔تقریبا 8ٹیموں نے یہ تلاشی لی۔بتایاجاتا ہے کہ اس کارروائی کے دوران اہم دستاویزات ضبط کئے گئے۔