: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ایک معصوم بچے کی جان جانے کے بعد حکومت نیند سے جاگی ہے، حیدرآباد میں 5.50 لاکھ آوارہ کتے ہیں، جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے ایک میٹنگ میں انکشاف کیا جو ایک چار سالہ لڑکے کو آوارہ
کتوں کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد منعقد کیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2011 میں یہ تعداد 8.50 لاکھ تھی لیکن اس سے قبل کیے گئے نسبندی آپریشنز سے ان کی آبادی میں کمی آئی ہے۔ حکام کو کتوں کی لعنت کو روکنے اور جنگی بنیادوں پر ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔