the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد میں 9 فروری کو ایک واقعہ رونامہ ہوا جس میں ایک شخص جس کا نام رابن زکیئس ہے، انہوں نے رتنادیپ ریٹل شاپ واقع امیرپیٹ سے کیڈبری ڈائری ملک خریدا تھا جس میں انہوں نے سفید کیڑے اور جالے پائے تھے، انہوں نے فوری طور پر ٹویٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کردی جس کے بعد تلنگانہ اسٹیٹ فوڈ لیبارٹری نے تصدیق کی کہ حیدرآباد میں رتنادیپ ریٹیل میں خریدی گئی کیڈبری چاکلیٹ کے اندر سفید کیڑے اور جالے موجود تھے جس کا استعمال غیر محفوظ



ہے۔ رابن نے مطالبہ کیا کہ ڈیری ملک اور رتنادیپ عوام کی صحت کو لاحق خطرے پر زور دیتے ہوئے لاپرواہی کی ذمہ داری قبول کریں۔ رابن نے کہا کہ شاید اب وقت آگیا ہے کہ ایف ایم سی جی کمپنیوں کو جوابدہ بنایا جائے اور غیر محفوظ خوراک کی فراہمی پر جرمانہ عائد کیا جائے جو ہمارے بچے اکثر کھاتے ہیں، انہوں نے احتیاط برتنے پر زور دیا، خاص طور پر بچوں کو یہ چاکلیٹ دیتے وقت والدین کو احتیاط برتنے کی تاکید کی،انہوں نے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو فوری سزا دی جائے اور رتنادیپ ریٹیل شاپ کا لائسنس منسوخ کیا جائے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.