the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر ، 17 اگست :- بزرگ علیحدگی پسند راہنما سید علی گیلانی کی قیادت والی حریت کانفرنس نے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے ذریعے حریت راہنما محمد شفیع ریشی اور دیگر کاروباریوں اور عام شہریوں کے گھروں پر چھاپے ڈالنے کی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
حریت نے کہا کہ اگرچہ پہلے الطاف احمد شاہ، پیر سیف اللہ، ایاز اکبر، راجہ معراج الدین اور شاہد الاسلام کے گھروں سے کوئی قابل اعتراض شئے نہیں ملی، تاہم بے بنیاد الزامات میں پھنسانے کے لیے حقِ خودارادیت کی آواز بلند کرنا ہی ہندوستان



کے لیے یہاں سب سے بڑا جرم تصور کیا جاتا ہے اور سیاسی انتقام گیری میں بھارت کی سرکار یہاں اپنے گماشتوں کو بطور سہولت کار استعمال میں لاکر جموں کشمیر میں قبرستان جیسی خاموشی پیدا کرنا چاہتا ہے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان سے ہونے والی مبینہ ٹیرر فنڈنگ کی جانچ کے سلسلے میں این آئی اے نے بدھ کے روز وادی میں مشتبہ افراد کے خلاف تازہ کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے گرمائی دارالحکومت سری نگر اور شمالی کشمیرکے دو اضلاع بارہمولہ و کپواڑہ میں قریب ایک درجن مقامات پر چھاپے مار کر تلاشی لی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.