the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مکاؤ،25اگست(ایجنسی) چین کے جنوبی علاقوں میں آنے والے طاقتور ترین سمندری طوفان کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طوفان سے سب سے زیادہ نقصان مکاؤ میں ہوا جہاں اب تک 8 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ سیلاب کے نتیجے میں 153 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ تیز ہواؤں کی وجہ سے گھروں کی چھتیں، درخت اور بجلی کے کھمبے



اکھڑ گئے، ہزاروں افراد بجلی کی فراہمی سےبھی محروم ہو گئے۔ چینی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق 8 افراد کی لاشیں گوانگ ڈونگ کے علاقے سے ملی ہیں۔


مکاؤ سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی جوز پیریرا کوٹینہو کا کہنا ہے کہ طوفان کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے اور سیکڑوں عمارتوں اور مکانات کو دوبارہ تعمیر کرنا پڑے گا۔ خیال رہے کہ مکاؤ کے چاروں طرف پانی ہے اور سمندری طوفان کی وجہ سے اونچی لہروں نے مکاؤ کا رخ کیا جس سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.