the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اے آئی اے ڈی ایم کے کیلئے شرم سار کرنے والی تصویریں سامنے آئی ہیں۔اے آئی اے ڈی ایم کےکے لیڈر مرکز کے ذریعے کاویری مینجمنٹ بورڈ کی مخلافت میں ایک دن کیلئے بھوک ہڑتال پر بیٹھے تھے۔لیکن بھوک ہڑتال سے چونکان والی تصویریں سامنے آئی ۔بھوک ہڑتال کے نام پر لیڈر موج مستی کرتے نظر آئے۔


right;">
ویلور میں اے آئی اے ڈی ایم کے کچھ لیڈ بریا نی کھا رہے تھے۔جبکہ کویمبٹور اور سلیم میں پارٹی کےکئی لیڈر شراب خرید رہے تھے۔سوشل میڈیا پر لیڈران کی یہ کرتوت وائرل ہو رہی ہے۔تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ لیڈربھوک ہڑتال کے نام پر جم کر کھانا پینا کرر ہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.