the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 16 دسمبر :- کانگریس کے نو منتخب صدر راہل گاندھی کے عہدہ سنبھالنے کے لئے پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد تقریب میں کانگریس کارکنوں کا ایک سیلاب سا امڈ پڑا ہے۔

پارٹی ہیڈکوارٹر 24 اکبر روڈ میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان بڑی تعداد میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور کارکن پہنچے ہوئے ہیں. محدود لوگوں کے لئے جگہ ہونے کی وجہ سے تمام



کارکن پنڈال میں نہیں پہنچ پائے ہیں. اس کی وجہ سے کارکن پارٹی ہیڈ کوارٹر کے باہر ڈھول تاشوں کے ساتھ جشن منا رہے ہیں. ان میں کچھ لوگ قبائلی لباس میں ناچ گا کرجشن منا رہے ہیں تو کچھ لوگ بھولے شنکر اور ہنومان جی کے بھیس میں خوشیاں منا رہے ہیں۔

مسٹر گاندھی کو آج یہاں کانگریس صدر عہدے پر منتخب ہونے پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا اور اس کے بعد وہ عہدہ سنبھالیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.