: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اقتدار میں پسماندہ لوگوں، دلتوں، قبائلیوں اور عام زمرے کے غریبوں کے لیے کوئی جگہ
نہیں ہے مسٹر گاندھی نے کہاکہ "ملک کے بجٹ کے ہر 100 روپے کے بدلے دو تہائی آبادی کا حصہ صرف 6 روپے ہے اس طبقے کے ساتھ ہونے والی خوفناک ناانصافی ملک کو اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے اور اسی لیے کانگریس مضبوط کرنے کی سمت میں کام کر رہی ہے۔