the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 24اگست :- کانگریس نے آج امید ظاہر کی کہ رازداری کے حق کو بنیادی حق قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد اب مودی حکومت لوگوں کے گھروں میں جھانکنے سے باز آئے گی۔
کانگریس ترجمان منیش تیواری نے سپریم کورٹ کے فیصلہ پرفوری



طورپر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ رازداری کے حق کو بنیادی حق کا درجہ ملنے سے مودی حکومت اب لوگوں کی ذاتی زندگی میں تاک جھانک نہیں کرسکے گی۔
انہوں نے ٹویٹ کیا کہ سپریم کورٹ نے رازداری کے حق کو بنیادی حق قرار دیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.