the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پنچکولہ، 10 اکتوبر :- ہریانہ پولیس ،عصمت دری کے معاملو ں میں 20 سال کی سزا کاٹ رہے ڈیرہ سچا سودا کے چیف گرمیت رام رحیم سنگھ کی گود لی ہوئی بیٹی ہنیپریت عرف پرینکا تنیجہ کا چھ دن کا ریمانڈ ختم ہونے کےبعد اسے آج عدالت میں پیش کرے گی اور ریمانڈ میں توسیع کا مطالبہ کرے



گی۔

ذرائع کے مطابق ہنیپریت نے ریمانڈ کے دوران کوئی بڑی وضاحت نہیں کی اور وہ پوچھ تاچھ کررہے افسران کے بیشتر سوالوں کا گول مول جواب یا پھر انہیں گمراہ کرتی رہیں۔
ہینیپریت کو ریمانڈ کے دوران پولیس کئی جگہ پر لے گئی تاکہ وہ کوئی بڑا انکشاف کرسکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.