پنچکولہ، 3 اکتوبر:- ڈیرہ سچا سوداکے سربراہ گرمیت رام رحیم کوعصمت دری معاملہ میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعدسے مفرور اس کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت انساں کو آج پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
style="text-align: right;">اسے کل عدالت میں پیش کیاجائے گا۔
پنچ کولہ پولیس کمشنر اے ایس چاولہ نے بتایا کہ ہنی پریت کوگرفتارکرلیا گیا ہے اور اسے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔