the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

بنگلورو: فیڈریشن آف کرناٹک ٹرک اونرز ایسوسی ایشن نے ہفتہ، 6 جنوری کو نئے ہٹ اینڈ رن قانون کے خلاف 17 جنوری سے غیر معینہ ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا۔

فیڈریشن آف کرناٹک ٹرک اونرس اسوسی ایشن کے صدر سی نوین ریڈی نے بتایا کہ اسوسی ایشن کے ارکان نے نئے قانون کے تعلق سے میٹنگ کی اور 17 جنوری سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا۔

نوین ریڈی نے کہا جب کسی بیرونی ملک میں کوئی حادثہ پیش آتا ہے تو ڈرائیور کا ڈرائیونگ لائسنس ضبط کر لیا جاتا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ ان کا مطالبہ ہے کہ قانون



میں موجود اس شق کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔
دیگر مطالبات کو بھی پورا کیا جانا چاہیے جن میں حادثات کی صورت میں ٹرکوں کو قبضے میں لینا اور غیر ضروری ٹریفک جام کے بہانے جرمانے عائد کر کے انہیں واپس لانے کی کوششیں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے ڈرائیورز بھاری جرمانے عائد کرنے کی نئی تجویز سے پریشان ہیں جس میں 10 سال قید کی سزا بھی شامل ہے۔ انہوں نے اس بات پر غم و غصہ کا اظہار کیا کہ حکومت نے ٹرک مالکان یا ٹرانسپورٹ برادری کے کسی سے مشورہ کیے بغیر یکطرفہ فیصلہ کیا۔ مرکزی حکومت کے اس اقدام سے ایسی صورتحال پیدا ہو جائے گی جہاں ڈرائیور اپنا پیشہ جاری رکھنے سے کترائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.