: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے باوقار طرز عمل، عوامی خدمت کے تئیں ان کی وابستگی، بے پناہ علم اور عاجزی کے لیے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کانگریس نے جمعہ کو اپنے آفیشل ایکس پیج پر ٹویٹ کیا اور کہا ’’ڈاکٹر سنگھ نے اپنے پیچھے معاشی
اصلاحات، سیاسی استحکام اور ہر ہندوستانی کی زندگی کو بلند کرنے کے لیے لگن کی میراث چھوڑی ہے پہلے ایک ٹیکنوکریٹ کے طور پر اور پھر ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر ان کی مدت کار سماجی بہبود پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اقتصادی خوشحالی اور دنیا کے نقشے پر ہندوستان کی پوزیشن کو مضبوط کرنے کے لیے یاد کی جاتی ہے۔