: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اکولہ،،مہا راشٹر ،/17نومبر (یو این آئی) بھارت جوڑو یاترا محض ایک یاترا ہی نہیں بلکہ ایک سوچ اور ایک سفر ہے یہ یاترا کسانوں، محنت کشوں، نوجوانوں اور چھوٹے
کاروباریوں کے مسائل اور ان کے حالتِ زار سے واقف ہونے کے لیے ہے یہ پدیاترا ملک کو جوڑنے کے مقصد سے نکلی ہے جس سے آپسی محبت وبھائی چارہ کا پیغام دیاجارہا ہے۔