the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سہارنپور/5جنوری(ایجنسی) اتر پردیش میں ضلع سہارنپور کے دیوبند میں واقع مندر میں ہفتہ کوایک خاتون مسلم شخص سے شادی کرنے پہنچی ، مگر ہندو تنظیموں کی مخالفت کی وجہ سے پولیس نے اسے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے بتایا کہ بالاسندری مندر کے احاطے میں ایک ہندو بیوہ خاتون مسلم برادری سے تعلق رکھنے والے اپنے عاشق سے شادی کرنے پہنچی تھی۔ اس شادی کی مخالفت میں ہندو تنظیموں کے سینکڑوں کارکنان جمع ہو گئے۔ پولیس نے حالات بگڑنے سے قبل ہی موقع پر پہنچ کر جوڑے کو اپنی حراست میں لے لیا اور انھیں



محفوظ مقام پر لے گئی۔


انہوں نے بتایا کہ گاؤں پیرڑ کی رہنے والی خاتون کی شادی کچھ برس پہلے گاؤں کرنجالی میں ہوئی تھی۔چند ماہ قبل اس کے شوہر کی موت ہو گئی تھی، جس کے بعد خاتون کو 20 لاکھ روپیے اور 21 بیگہہ زمین ترکے میں ملی۔ دیوبند کے محلہ سرائے کارہنے والے ایک مسلم نوجوان نے اس خاتون کو مبینہ طور پر اپنے عشق میں پھنسا لیا تاکہ وہ اس کی جائیداد کو ہڑپ سکے اور بعد میں خاتون سے پیچھا چھڑا لے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.