the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پریاگ راج:02جولائی(یواین آئی)الہ آباد ہائی کورٹ نے تبدیل مذہب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسی عمل کو انجام دینے کی اجازت دی گئی تو اس ملک کی اکثریتی آبادی ایک دن اقلیت میں ہوجائے گی تبدیل مذہب کے ملزم کی



ضمانت عرضی خارج کرتے ہوئے جسٹس روہت رنجن اگروال کی بنچ نے کہا' بھارت کے آئین کا آرٹیکل 25 مذہب کی آزادی کے تحت مذہب کے تبلیغ کی اجازت دیتا ہے لیکن یہ ایک مذہب سے دوسرا مذہب تبدیل کرنے یعنی تبدیلی مذہب کی اجازت نہیں دیتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.