نئی دہلی، 26 ستمبر:- دہلی ہائی کورٹ آج ڈیرا سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کی ’متنازعہ بیٹی‘ ہنی پریت انشا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ساعت کرے گا ۔
style="text-align: right;">رام رحیم کو آبروریزی مقدمہ قصوروار ٹھہرائے جانت کے بعد سے ہنی پریت فرار ہے ۔
اس کے خلاف ’لک آؤٹ‘ نوٹس جاری ہے۔