: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یروشلم، 10 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے کہا کہ لبنان کی شیعہ تحریک حزب اللہ نے اسرائیل کی طرف 360 گولے فائر کیے، جن میں سے تقریباً 220 اسرائیلی علاقے میں پہنچ گئے۔
آئی ڈی ایف نے ٹیلی گرام پر کہا
آج رات 23:00 بجے تک (چہارشنبہ ، 9 اکتوبر )، حزب اللہ شدت پسند تنظیم نے لبنان سے اسرائیلی سر زمین کی طرف 360 گولے فائر کیے، جن میں سے تقریباً 220 گولے اسرائیل میں داخل ہوئے۔
اس نے کہا کہ وہ اسرائیل اور اس کے لوگوں کی حفاظت کرتا رہے گا۔