: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قومی راجدھانی میں خدمات کے کنٹرول سے متعلق مرکز کے آرڈیننس کے خلاف AAP کی 'مہا ریلی' سے قبل رام لیلا گراؤنڈ میں سیکورٹی
کو بڑھا دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریلی میں تقریباً ایک لاکھ افراد کی شرکت کا امکان ہے۔ راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل کے بھی ایک آئینی ماہر کے طور پر ریلی میں خطاب کرنے کی امید ہے۔