the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/3اکتوبر(ایجنسی) جنوبی ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں ہو رہی زبردست بارش کے سبب عام زندگی ٹھپ پڑ گئی ہے. شہر میں ٹریفک جام ہے. پانی نے بہت سے لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا ہے. بارش کے باعث، حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں. مرنے والوں میں چار ماہ کا ایک بچہ اور اسکے



والد شامل ہے. بجلی گرنے سے سبھی لوگوں کی پریشانی بڑھ گئی ہیں.

پولیس کے مطابق، چار ماہ بچہ اور اس کے والد کی موت دیوار گرنے سے ہوئی، جبکہ ایک اوردوسرے شخص کو کرنٹ لگنے سے اس کی موت ہوگئی.

محکمہ موسمیات کے مطابق، بارش 4:30 بجے سے دیر رات تک جاری رہی۔ یہ مانسون کی بارش ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.