: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: تلنگانہ کے کومرم بھیم آصف آباد، منچیریال اور جے شنکر بھوپالپلی اضلاع میں الگ تھلگ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بھاری بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیر
کو بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں کے عادل آباد، نرمل، نظام آباد، جگتیال، کریم نگر، پیداپلی، اور ملوگو اضلاع میں الگ تھلگ مقامات پر بھی بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔