: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آئی ایم ڈی نے اگلے دو دنوں تک کئی ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری کی وارننگ جاری کی ہے۔ اروناچل پردیش، آسام،
میگھالیہ، آندھرا پردیش، کرناٹک، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کیرالہ میں 2 اور 3 مئی کو بھاری بارش کا امکان ہے۔ 2 اور 3 مئی کو اتراکھنڈ، ہریانہ، چندی گڑھ اور دہلی میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ 2 مئی کو مغربی بنگال میں۔