واشنگٹن/28فروری(ایجنسی) امریکہ کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیتھر نورٹ نے ہندوستان اور پاکستان سے اپیل کی ہے کہ دونوں ملک آپسی بات چیت سےکشیدگی ختم کریں اور سرحد پرتناؤ کم کریں۔
text-align: start;">محترمہ نورٹ نے کل واشنگٹن میں کہا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ علاقائی امن کے لئے دونوں ملک جلد سے جلد اپنے مسائل کو حل کریں۔
بات چیت ہی تناؤ کو کم کرنے کا واحد راستہ ہے۔