the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،11جنوری:-سپریم کورٹ 2005 کے سہراب الدین شیخ مڈبھیڑ معاملے کے ٹرائل جج بی ایچ لویا کی موت کے معاملے کی آزادانہ تفتیش سے متعلق عرضی کی سماعت جمعہ کوکرے گی۔

مہاراشٹر کے نامہ نگار بندھو راج سنبھالی



لونے کی عرضی پر وکیل انیتا شنائے نے چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بینچ کے سامنے معاملے کا خصوصی طورپر ذکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ معاملے بے حد اہم ہے اس لئے اس کی سماعت جلد از جلد کرائی جانی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.