the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 5 دسمبر :- سپریم کورٹ نے بابری مسجد-رام جنم بھومی مقدمے کی اپیلوں پر سماعت 8 فروری 2018 تک کے لئے ملتوی کردی۔

چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے ایڈ وکیٹ آن ریکارڈ کو حکم



دیا کہ وہ تمام دستاویزات کے ترجمہ اور انہیں منسلک کئے جانے اور تمام فریقوں کو دستیاب کرائے جانے کے بارے میں جوائنٹ میمورنڈم رپورٹ پیش کریں ۔
بنچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس سید عبدالنظیر اور جسٹس اشوک بھوشن شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.