the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 24 اپریل (یواین آئی) سپریم کورٹ نے تہلکہ میگزین کے سابق چیف ایڈیٹر ترون تیج پال کے خلاف جنسی تشدد معاملہ کی سماعت نو مئی تک کے لئے ملتوی کر دی ہے۔
جسٹس ارجن کمار سیکری اور جسٹس اشوک بھوشن کی بنچ نے آج کہا کہ وہ اس معاملہ میں اب نو مئی کو سماعت کرے گی۔
گزشتہ نو اپریل کو سپریم کورٹ نے تیج پال کے خلاف جاری سماعت پر روک لگانے سے انکار کر دیا



تھا اور گوا کی ذیلی عدالت کو کیس کی سماعت ایک سال کے اندر اندر مکمل کرنے کی ہدایت بھی دی تھی۔ 
تیج پال نے اپنے خلاف عصمت دری اور دیگر الزامات کو ہٹائے جانے کے سلسلہ میں عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
2013 میں ایک خاتون عملہ نے تیج پال کے خلاف گوا کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل کی لفٹ میں جنسی استحصال کرنے کا الزام لگایا تھا۔
یو این آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.