the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،27دسمبر:-ملک میں سب کے لئے کفایتی اور سطحی صحت خدمات کی پہنچ کو یقینی بنانے کے بڑے چیلنج سے نمٹنے کے تحت پہلی بار ایک وسیع اور پختہ قومی پالیسی کا اعلان اس سال صحت کے شعبہ کی سب سے بڑی کامیابی رہی جس نے اس شعبہ کو مضبوط کرنے کے ساتھ ہی اس کےلئے ایک وسیع بنیاد بھی تیار کی۔

تیزی سے بدل رہےسماجی،اقتصادی حالات میں صحت خدمات کے شعبہ کو درست بنانے کےلئے اس سال حکومت کی جانب سے کئی اہم



اقدامات کئےگئے۔
ان میں صحت خدمات کے معیار کو یقینی بنانے کےلئے وزیراعظم صحت تحفظ منصوبے کے تحت 18-2017کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں 12نئے آل انڈیا میڈیکل سائنس انسٹی ٹیوٹ کھولے جانے،میڈیکل کالجوں میں داخلے کےئے قومی سطح پر ایک ہی امتحان منعقد کرنے،مریضوں کو دی جانے والی خدمات کی فیس،لاپرواہی اور نامناسب برتاؤ سے متعلق تنازعات اور شکایتوں کے حل کےلئے زیادہ مکمل ریگولیٹری فریم ورک مہیا کرانے کا انتظام کیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.