the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 8نومبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ رامناتھ کووند بدھ کو راشٹرپتی بھون میں منعقد ہونے والی گورنروں اور لیفٹننٹ گورنروں کی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔
مسٹر کووند کی صدارت میں منعقد ہونے والی یہ چوتھی کانفرنس ہوگی۔
اس کمانفرنس میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے گورنروں اور لیفٹننٹ گورنروں کے علاوہ نائب صدر ایم ونکیا



نائیڈو، وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی شامل ہوں گے۔
اس کانفرنس کی شروعات 1949میں ہوئی تھی اور یہ گورنروں اور لیفٹننٹ گورنروں کے لئے تبادلہ خیال کرنے اور ایک دوسرے کے تجربات سے سیھکنے کے ساتھ ساتھ ہر ایک ریاست اور مرکزکے وزیرانتظام ریاست کی مخصوص اور متنوع ضروریات کے مطابق بہترین بین الاقوامی طریقوں کو اختیار کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.