: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے گورنر تاملیسائی سوندرراجن بمقابلہ تلنگانہ سرکار کے معاملے میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ بی آر ایس حکومت نے گورنر کے خلاف تلنگانہ ہائی کورٹ
سے رجوع کیا ہے کیونکہ بجٹ سفارشات پر ابھی تک گورنر کی منظوری کی مہر نہیں لگی ہے۔ تاہم ہائی کورٹ نے حکومت کی طرف سے دائر لنچ موشن پٹیشن کی اجازت دے دی۔ ایڈووکیٹ جنرل نے ہائی کورٹ بنچ سے کہا کہ پہلے لنچ موشن پٹیشن کی اجازت دی جائے۔