: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 11 جنوری (یو این آئی) شیخ حسینہ بنگلہ دیش میں حال ہی میں ہوئے عام انتخابات میں عوامی لیگ کی بھاری اکثریت سے کامیابی کے ساتھ چوتھی بار ملک کے اقتدار کی باگ
ڈور سنبھالیں گی بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ کو ملک کی نئی وزیر اعظم مقرر کیا ہے یہ محترمہ حسینہ کی بطور وزیر اعظم مسلسل چوتھی مدت کار ہوگی۔