: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 14 اگست (یو این آئی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے "تحریک کے نام پر" ہلاکتوں، بربریت اور آتش زنی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے اور ملک سے فرار ہونے کے آٹھ دن بعد، محترمہ
حسینہ نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ بدامنی کے ذمہ دار مجرموں کی نشاندہی کی جائے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ڈیلی اسٹار کی خبر کے مطابق، محترمہ حسینہ نے فیس بک پر بیان جاری کیا ہے، جس کی تصدیق ان کے بیٹے سجیب واجد جوئے نے کی۔