the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پانی پت، 20 نومبر:- ہریانہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے چھ پڑوسی ریاستوں میں اپنی بسوں کی سروس بند کرنے کے فیصلے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے روڈویز ملازمین نے 28 دسمبر کو بسوں کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جوائنٹ روڈویز ورکرز یونین سمیت پانچوں یونینوں نے ریاستی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ بین ریاستی روٹ کو مبینہ طور پر خسارے میں بتا کر روڈویز بند کرنے یا



اس کا نجکاری کرنے کی سازش کر رہی ہے جسے روڈویز ملازمین قطعی برداشت نہیں کریں گے۔
پہیہ جام کرنے سے قبل روڈویزملازمین آٹھ دسمبر کو بھوانی میں ریاستی سطح کی میٹنگ بھی کریں گے جس میں آگے کی حکمت عملی طے کی جائے گی.
اس دوران ہریانہ آل ورکرز یونین اور ورکرزفیڈریشن نے بھی ریاستی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام لگاتے ہوئے 24 نومبر کو ہڑتال پر جانے کا فیصلہ لیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.