نئی دہلی، 4 جولائی (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے سنچیر کے روز’دھم چکر دوس‘ کے موقع پر بودھ مذہب کے ماننے والوں کو دلی مبارکباد دی۔
انہوں نے سنیچر کے ٹوئٹ کیا ’’آج کا دن مہاتما گاندھی جی کے ذریعہ اپنے
پہلے پانچ ششیوں (شاگردوں) کو دیئے گئے ’پرتھم اپدیش‘ کو ذہن میں رکھ کر منایا جاتا ہے‘‘۔
ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ بھگوان بدھ کے اصول زندگی کے ہر دور میں لوگوں کو سچائی، محبت اور ہمدردی کی ترغیب دیتے رہیں گے۔
یو این آئی۔ این یو۔