the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ہاپوڑ/23جون(ایجنسی) ہاپوڑ میں مبینہ گئو کشی کے الزام میں قاسم نامی شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا تھا جبکہ ایک دوسرا شخص سمیع الدین اس واقعہ میں زخمی ہوگیا تھا ۔ اب اس واقعہ سے وابستہ کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے ، جس میں کچھ لوگ پٹائی سے زخمی سمیع الدین سےپوچھ گچھ کررہے ہیں ۔ وائرل ویڈیو میں بھیڑ میں سے ایک شخص سمیع الدین کی داڑھی کو پکڑ کر کھینچتے ہوئے بھی نظر آرہا ہے۔ سنگین طور پر زخمی سمیع الدین کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
یہ معاملہ پلکھوا علاقہ کے بچھیڑا گاوں میں پیش آیا تھا ، جہاں کچھ شرپسندوں نے مبینہ گئو کشی کے الزام میں قاسم کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا تھا جبکہ سمیع الدین کو زخمی کردیا تھا ۔ اس معاملہ میں پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔ پولیس نے اس معاملہ میں 25 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.