: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غزہ، 16 اپریل (یو این آئی/اسپوتنک) فلسطینی انتہا پسند تنظیم حماس نے یرغمالیوں کے معاہدے کی تازہ ترین تجویز کی تمام شرائط کو مسترد کر دیا ہے، جس سے اس معاہدے کے تحت
اسرائیل کی طرف سے رہا کیے جانے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے ٹائمز آف اسرائیل اخبار نے منگل کو ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔