: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یروشلم، 10 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیل کی فوج نے منگل کو حماس کے ساتھ بے مثال لڑائی کے چوتھے دن دعویٰ کیا کہ غزہ پٹی کے پاس اسرائیل میں حماس کی تقریباً 1500 لاشیں ملی ہیں اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے بین الاقوامی ترجمان رچرڈ ہیچ نے پریس
بریفنگ میں بتایا کہ غزہ کی پٹی کے آس پاس اسرائیل میں حماس (عسکریت پسندوں) کی تقریباً 1500 لاشیں ملی ہیں سیکورٹی فورسز نے غزہ کے ارد گرد حفاظتی باڑ کے اس علاقے پر ”کم و بیش دوبارہ کنٹرول“ کر لیا ہے جسے ہفتہ کو حماس کے عسکریت پسندوں نے توڑ دیا تھا۔