the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مکہ مکرمہ، 15 جون (یو این آئی) مسجد نمرہ میں مسجدالحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ایمان والو انصاف کی بات کرو اورخیرکے راستے پر چلو قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی تفصیلات کے مطابق میدان عرفات میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کی جارہی ہے، مسجد الحرام کے امام و خطیب ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج دیا ، پندرہ لاکھ مسلمانوں نےخطبہ حج سنا۔

امام کعبہ نے خطبہ حج دیتے ہوئے



کہا کہ اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو رحمت بنا کر بھیجا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات پر عمل درآمد کا حکم دیا ہے۔ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد کا کہنا تھا کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کرنیوالوں نے فلاح پائی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے والوں نے ہمیشہ ہدایت پائی ہے ، اللہ فلاح کے ساتھ نجات دیتا ہے۔ خطبہ حج میں کہا گیا کہ ایمان والو انصاف کی بات کرو اور خیر کے راستے پر چلو۔ قرآن کہتا۔ کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہو گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.