: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد کمپلیکس کا آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) سروے کرانے کے وارانسی ضلع عدالت کے حکم پر پیر کو 26 جولائی تک روک لگا دی 21 جولائی 2023 کو ضلعی عدالت کے حکم پر اے ایس آئی
کی 30 رکنی ٹیم نے پیر کی صبح سے سروے کا کام شروع کردیا تھا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پارڈی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے یہ حکم سینئر وکیل حذیفہ احمدی کے فوری ذکر پر دیا، جو انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی، وارانسی کی طرف سے پیش ہوئے۔