the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد/8نومبر(ایجنسی) فیض آباد - الہ آباد کے بعد نام بدلنے کی لسٹ میں احمد آباد شہر بھی جڑ گیا ہے۔ جی ہاں۔ گجرات کے وزیراعلی وجے روپانی نے بھی کہا کہ احمد آباد کا نام بدلنے کی مانگ کافی وقت سے ہورہی ہے۔ اب احمد آباد کا نام بدلنے پر غور کررہے ہیں۔ اس شہر کا نام بدل کر ’کروناوتی‘ ہوسکتا ہے۔ 

بتادیں کہ نائب وزیراعلی نتین پٹیل نے بیان دیا ہے کہ پچھلے کافی وقت سے احمد آباد کا نام بدلنے پر غور کررہے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ احمد آباد کا نام بدل کر کروناوتی کیاجاسکتا ہے.

احمد آباد شہر ہندوستان میں‘ سابرمتی ندی کے ممبئی کے شمال میں واقع ہے۔ ملک کا ایک واحد شہر ہے جسے یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورصہ کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ مانا جاتا ہے کہ 1411 اے ڈی میں احمد آباد شہر کو احمد شاہ بادشاہ نے بنایا تھا۔ جس وجہ سے اس شہر کا نام احمد آباد رکھا گیا تھا.

حالانکہ اس سے پہلے احمد آباد کے آس پاس کا علاقہ 11ویں صدی میں بسنا شروع ہوا تھا۔ اس وقت اسے ’اشوالا‘ کہا جاتا تھا.

چولکیا Chalukya حکمران کرننا نے اشوالا کے بھیل حکمران کو جنگ میں شکست دے کر سابرمتی ندی کے کنارے کروناوتی شہر کو بسایا تھا.

بتادیں کہ 600 سال پہلے احمد آباد کو کروناوتی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ اس شہر کی بنیاد 1411 میں ڈالی گئی تھی، شہر کا نام سلطان کا نام سلطان احمد شاہ پر پڑا تھا.

آپ کو بتادیں کہ ریاست کے وزیراعلی کے اعلان کے بعد اب احمد آباد کی بی جے پی میئر کا کہنا ہے کہ وہ بھی قانونی طور پر اسے کروناوتی کرنے کی کوشش کریں گے.

600 साल पहले इस सुल्तान ने दिया था अहमदाबाद नाम, अब बदलेगा!



transparent; box-sizing: border-box; margin: 0px 0px 10px; padding: 0px; outline: 0px; border: 0px; font-variant-numeric: inherit; font-variant-east-asian: inherit; font-stretch: inherit; font-size: 17px; line-height: inherit; font-family: "Noto Sans", sans-serif; vertical-align: middle; background: rgb(0, 0, 0); text-align: center;">600 साल पहले इस सुल्तान ने दिया था अहमदाबाद नाम, अब बदलेगा!

600 साल पहले इस सुल्तान ने दिया था अहमदाबाद नाम, अब बदलेगा!

600 साल पहले इस सुल्तान ने दिया था अहमदाबाद नाम, अब बदलेगा!

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.