the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/18ڈسمبر(ایجنسی) گجرات اسمبلی کے 182 نشستوں اور ہماچل کی 68 اسمبلی نشستوں کے نتیجے لگ بھگ آچکے ہیں. گجرات اور ہماچل کے انتخابات میں، ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کا جادو چل رہا ہے. گجرات میں دن بھر کے اعداد و شمارنیچے اوپر ہوتے رہے، اگرچہ بی جے پی نے فیصلہ کن مقابلے میں مقام بنائے رکھی. شام پانچ بجے تک بی جے پی نے 182 ممبر اسمبلی میں عام اکثریت حاصل کی ہے. اعلان کردہ نتائج میں،



بی جے پی نے گجرات میں 91 نشستیں جیت لی ہیں اور 8 نشستوں پر آگے چل رہی ہے. جبکہ اکثریت کے لیے 92 نشستوں کی ضرورت ہے. وہیں کانگریس نے 73 نشستیں حاصل کیں اور 4 دیگر پر اسے برتری حاصل ہے. 

ہماچل پردیش میں ایک بار پھر سے بی جے پی کی حکومت بن رہی ہے. ریاست میں، بی جے پی نے اب تک 30 نشستیں حاصل کرچکی ہیں جبکہ 14 دیگر نشستوں میں برتری ہوئی ہے. جبکہ کانگریس 17 نشستیں جیت چکی ہے اور 4 دیگر پر آگے چل رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.