the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سورت، 24 مئی (ایجنسی) گجرات میں سورت شہر کے sarthana سرتھانہ علاقہ میں جمعہ کو ایک عمارت کی ٹیوشن کلاس میں اچانک زبردست آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں سات طلبا کی موت ہوگئی جبکہ 13دیگر زخمی ہوگئے۔
ایمرجنسی سروس 108کے ملازم نے بتایا کہ زبردست آگ کے دوران سا ت بچوں کی موت ہوگئی اور 13بچے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ پانچ منزلہ تکشیلا آرکیڈ کی دوسری منزل پر چل رہی ٹیوشن کلاس میں دوپہر کو اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 21گاڑیوں کے ساتھ فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جو ٹیوشن کلاس میں پھنسے طلبا کو بچانے اور آگ بجھانے میں مصروف ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.