the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/21جولائی(ایجنسی) مرکزی وزیر پیوش گوئل نےکیزیر صدارت جی ایس ٹی کاؤنسل کی 28 ویں میٹنگ میں اہم فیصلے لئے گئےہیں۔ سینیٹری نیپکن کو جی ایس تی سے باہر کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 28 فیصد والے کئی پروڈکٹس سے بھی جی ایس ٹی کم کیا گیا ہے۔ میٹنگ کے دوران شگر سیس پر صرف رپورٹ سونپی گئی، شگر سیس لگانے پر کوئی فیصلہ نہیں۔ کل ملاکر 35 سے زیادہ مصنوعات پر جی ایس ٹی ریٹ گھٹائے گئے ہیں۔

اس سے پہلے کاروباریوں کیلئے جی ایس ٹی ریٹرن کو آسان کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اب جی ایس ٹی ریٹرن بھرنے والا فارم صرف 1 صفحہ کا ہوگا۔ وہیں مہینے میں 3 مرتبہ ریٹرن کے جھنجٹ سے آزادی مل گئی ہے۔ 5 کروڑ روپئے تک کے ٹرن ااور والوںسہ ماہی ریٹرن بھرنا ہوگا۔

ان پر ہو رہا ہے غور: ذرائع کے مطابق ، روز مرہ کے استعمال سے جڑی قریب 30 چیزوں کے جی ایس ٹی ریٹ میں کٹوتی پر غور کیا گیا۔ ان میں سینٹری نیپکن کے علاوہ لیتھیم آئن بیٹری، بیٹری والی گاڑیاں ،، واٹر کولر اور آئس کرین جیسی چیزیں شامل ہیں۔




data-scribe="component:author" style="display: flex; -webkit-box-orient: vertical; -webkit-box-direction: normal; flex-direction: column; overflow: hidden;">
CNBC-TV18@CNBCTV18Live

Delhi finance minister @msisodia says Discussion for GST rates on many products is ongoing

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.